10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 225 روپے ہے۔
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 74 ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے۔
ایف بی آر نے یہ قدم صارفین کی سیکیورٹی کیلیے اٹھایا ہے
مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھا 8 ڈالر کم ہوکر 2614 ڈالر فی اونس ہے۔
10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر بلندی پر پہنچ گئی
اکتوبر میں 24 کلو، ستمبر میں 55 اور اگست میں 22 کلو سونا درآمد کیا گیا تھا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے کم ہوئی۔
اوگرا کی جانب سے گزشتہ روز رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دی گئی تھی۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوئی۔
عالمی بازار میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 658 ڈالر ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کے علاؤہ تمام مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کم ہوئی۔
یہ خبر واشنگٹن سے ذرائع نے دی ہے
10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 971 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 42 ہزار 455 روپے ہو گئی۔
ادارہ شماریات نے قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں
نیپرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھا 31 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔