اعصام الحق نے بڑے عزم کا اظہار کردیا
عرفان پٹھان ریٹائرمنٹ کے بعد آئی پی ایل میں باقاعدگی سے کمنٹری کرتے رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ ونیسا اور ووڈز کی دوستی کے چرچے 5 ماہ سے ہیں۔
بنگلا دیش کے سابق کپتان کو ڈھاکا پریمیئر لیگ کے میچ میں فیلڈنگ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ماہرین ان بچوں کو ٹریننگ دیں گے۔
عبد الصمد کے علاؤہ کوئی بھی کھلاڑی نہ چل سکا
محمد رضوان نے شارٹ مارا تو ڈریسنگ روم میں شاہین کے موبائل پر گیند لگی
والدہ نے بیٹے کا میچ کھیلنے کی وجہ بتائی تو ہر طرف اسی بات کا چرچا ہونے لگا
کرکٹر کا نام سامنے نہیں آیا تاہم معاملہ سوشل میڈیا پر زیر بحث آگیا ہے
دونوں نے تعلقات کے حوالے سے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا
پاکستان ٹیم میں شامل نئے پلیئرز کو ڈومیسٹک کی بنیاد پر موقع دیا گیا ہے
بابر اعظم ناٹ آؤٹ رہے
انعامی رقم کھلاڑیوں، کوچنگ اور سپورٹ اسٹاف کے علاوہ سلیکشن کمیٹی کے اراکین میں بھی تقسیم کی جائے گی۔
شاہد خان آفریدی کی سلیکشن کمیٹی پر تنقید، رضوان کی کپتانی کے لیے آواز اٹھا دی
ویرات کوہلی نے کیریئر کے دوران مشکل بولر سے متعلق بتا دیا
کیوی اوپنر ٹِم سائفرٹ کو شاہین شاہ آفریدی نے پہلا اوور میڈن کرایا۔
بعض میڈیا اداروں نے غلط طریقے سے خبر کو پیش کرنے کی کوشش کی، میرا مقصد کسی پر ذاتی حملہ نہیں تھا۔
ویرات کوہلی نے کھیلوں کے پیشہ ورانہ تجربات اور تجزیہ کے بجائے کھلاڑیوں کی ذاتی ترجیحات پر توجہ مرکوز کرنے پر براڈ کاسٹروں پر تنقید کردی۔
آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔