سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ گمان یہ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے۔
زیادہ گہرائی میں مزید ذخائر ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے
گنیز بک نے باضابطہ اعلان کر دیا
گلستان جوہر میں کھانے لے کر آنے والے رائیڈر نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا
روہتاش کی لاش کو مردہ خانے میں رکھا گیا اور بعد میں رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے ایمبولینس کے ذریعے شمشان گھاٹ لے جایا گیا۔
خاتون نے ایک گھنٹے میں 1600 پش اپس لگائے
اس کیلے کو چین سے تعلق رکھنے والے کرپٹو کرنسی کمپنی کے مالک نے خریدا ہے
گھر والوں نے دو بھائیوں کی شادی پر خزانے کے منہ کھول دیے
واقعے میں خوش قسمتی سے ٹیچر کو کوئی نقصان نہیں ہوا
زاو نے لی نامی خاتون سے 2007 میں شادی کی تھی، مگر 2 سال قبل ذاتی اختلافات کے باعث ان کی بیوی نے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔
یہ مچھلی امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سمندر میں سامنے آئی ہے
اب اس کا تخمینہ 3.2 ملین ڈالرز لگایا گیا ہے یعنی پاکستانی 88 کروڑ روپے کی رقم بنتی ہے۔
ملک بھر سے مہمانوں نے شرکت کی
نوسرباز گروہ کی دلہن لاکھوں روپے، زیورات سمیت دیگر اشیا لوٹ کر لے گئی
2023 میں 22 سال تک ایک لڑکے کی حیثیت سے پلنے بڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے والے آریان نے ہارمون تھراپی کروانا شروع کیں
کالینا نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ انہیں یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آخر ایسا کیوں ہوا
تیل کے نئے ذخائر کا براہ راست فائدہ عوام کو دینے کیلیے یہ اعلان کیا گیا ہے
سوڈان کے جزیرے صایی کے ساحل پر نظر آنے والے دیوہیکل اںدھے '' الاصلہ'' کو دیکھ کر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔