جنت مرزا نے اپنی انسٹاگرام ریل میں قربانی کے گوشت کو پیک کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی
ملزم کو 2024 میں ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ سے ایک روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔
فریزر میں رکھنے سے قبل گوشت کے پیکٹ بنانا ضروری ہے
سوشل میڈیا صارفین دو مختلف گروپوں میں تقسیم ہوگئے ہیں
واضح رہے کہ سجل علی نے ساتھی اداکار احد رضا میر سے شادی کی تھی
گھر مکمل ہونے سے پہلے ہی ہم دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی
اداکارہ نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق بھی گفتگو کی۔
مومنہ اقبال اور ان کے وکلا نے اس معاملے پر فوری نوٹس لینے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا
اداکارہ نے مبینہ طور پر اپنا انسٹاگرام اکانٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے۔
بلال حسن نے کہا ہے کہ ڈرامے میں انمول پنکی کا کردار ادا کرنے کیلئے صبا قمر کو کاسٹ کریں
29 سالہ اندر کور کو ان کے کینیڈا میں رہنے والے ایک دوست اور اس کے ساتھیوں نے اغوا کے بعد قتل کیا
مومنہ اقبال نے طویل پوسٹ شیئر کی اور اعلی حکام سے مطلوبہ شخص کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
حال ہی میں سلمان خان نے سوشل میڈیا پر تنہا اور اکیلے ہونے کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی جس سے ان کے مداح پریشان ہوگئے۔
بالی ووڈ نے اپنی کہانیوں میں سنسنی پیدا کرنے اور تفریح کے نام پر مختلف مذہبی برادریوں کو اکثر نشانہ بنایا ہے
یاسر نواز نے شادی کی پیشکش کی تو وہ ابتدا میں زیادہ متاثر نہیں ہوئیں۔
تاہم عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر وضاحت دیتے ہوئے اس بیان کو مکمل طور پر جھوٹ اور من گھڑت قرار دیا۔
صحیفہ جبار خٹک متعدد ڈراموں سے شہرت حاصل کرچکی ہیں
مریم نفیس نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی
لوگ آپ کی عمر کے بارے میں آپ سے زیادہ فکر مند ہوتے ہیں