1 hour ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 27 پیسے کمی کردی گئی
ویب ڈیسک
|
28 Sep 2026
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 27 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے ہوگئی ہے۔
Comments
0 comment