10گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2632ڈالر کی سطح پر آگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے اضافہ ہوا ہے۔
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 18 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2645 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
حکومت کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی اور بانڈز بے کار ہوگئے
وزارتِ خزانہ نے قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے اگلے 15 روز کیلیے ہوگا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جنوری 2025 سے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
10گرام سونے کا بھائو514 روپے کم ہوکر 233711 روپے ہوگیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے
کے سی نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی ہے
10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 225 روپے ہے۔
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 74 ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے۔
ایف بی آر نے یہ قدم صارفین کی سیکیورٹی کیلیے اٹھایا ہے
مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھا 8 ڈالر کم ہوکر 2614 ڈالر فی اونس ہے۔
10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر بلندی پر پہنچ گئی