تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی
سوشل میڈیا پر کمار سانو کی آواز میں ایک گانے کی ویڈیو ، آڈیو وائرل ہوئی
دعوی کیا جارہا تھا کہ حکومت نے بجٹ میں بڑوں کی قبر پر بالترتیب 1500 اور بچوں کی قبر پر 1 ہزار روپے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے
گلوکار اپنے پروگرامز کیلئے دبئی پہنچے تھے اور اب انہیں گرفتار کرکے برج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔
ایشوریہ رائے اور سلمان نے حال ہی میں اننت امبانی کی شادی میں شرکت کی
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ سمیت 8 اہم عہدیدار جاں بحق ہوئے ہیں
بے بنیاد دعوئوں کے حوالے سے کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔
وزارت توانائی نے ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا
انٹرنیٹ پر دعویٰ کیا جارہا تھا کہ مولانا طارق جمیل کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر وائرل دعووں کی تردید کردی
سوشل میڈیا پر تیمور جھگڑا سے منسوب ایک بیان وائرل ہورہا ہے
سوشل میڈیا پر وائرل تصویر عدنان صدیقی کی نہیں ہے
پنجاب پولیس نے ایف آئی آر کے اندراج کی تردید کردی
سوشل میڈیا پر دعوی کیا جارہا ہے کہ جھنگ سے نومنتخب امیدوار قومی اسمبلی ن لیگ میں شامل ہوگئے
عمران خان کی سیاست چھوڑنے کے حوالے سے خبریں گرم تھیں
عمران خان اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں