عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا

10گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 801 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 84 ہزار 375 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا

Webdesk

|

24 Sep 2026

کراچی: عالمی مارکیٹ میں  امریکی شرح سود بڑھنے کے اندازوں پر سونا4 ہزار 300 کی مضبوط سطح سے نیچے پہنچ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ عالمی بازار میں سونیکی فی تولہ قیمت 56 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 258 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 5 ہزار 600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 48 ہزار 336 روپے ہوگیا ہے۔

10گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 801  روپے کم ہو کر 3 لاکھ 84 ہزار 375 روپے ہوگئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!