پرچون سطح پر درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت 505 روپے سے 559 ، درجہ دوم 440 روپے سے 500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوئی ہے۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 62 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے
آج ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔
2023 میں پاکستان کا کل قرضہ بشمول آئی ایم ایف کے قرضے 130.85 بلین ڈالر تھے
عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
بغیر ادائیگی کے بجلی کی بحالی ممکن نہیں ہے، ترجمان کے الیکٹرک
نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت کم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھا 17 ڈالر کم ہوکر 2633 ڈالر فی اونس ہے۔
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز کمی ہوئی
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 661 ڈالر فی اونس ہے۔
شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، جبکہ صبح ہو یا شام گیس پریشر انتہائی کم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30نومبر کو ہوگا۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کا بھائو 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے حکومت کے اعلان پر سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے
عالمی بازار میں سونے کا بھا 25 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہے۔