عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس قیمت میں اضافہ ہوا ہے
سولرمنصوبوں سے سستی بجلی کراچی کے عوام کو فراہم کی جائے گی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر کم ہوکر 3295 ڈالر فی اونس ہے۔
آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔
متوسط طبقے کے افراد سستے جانوروں کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا
حکومت کی جانب سے تاریخ سامنے آگئی
10 گرام سونے کی قیمت 3000 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 925 روپے ہوگئی ہے۔
شہر میں قائم چھوٹی بڑی مویشی منڈیوں میں عوام کی بڑی تعداد جانوروں کی خریداری میں مصروف ہے
دس گرام سونا 1629 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 97 ہزار 925 روپے کا ہوگیا۔
جمعرات سے سندھ بھر میں تیل کی مقامی ترسیل معطل کر دی جائے گی
آج سونے کی فی تولہ قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہے۔
اوگرا نے قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وفاقی حکومت کو حتمی منظوری کیلیے ارسال کردی
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اس حوالے سے یقین دہانی بھی کرا دی گئی ہے
مہم کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل مالی شمولیت کو فروغ دینا ہے
10 گرام سونا 3429 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 93ہزار638 روپے کا ہوگیا ہے۔
چین کے پلانٹ لگانے سے کراچی میں روزگار کے ہزاروں نئے مواقع پیدا ہوں گے