ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 128 ڈالر کم ہوکر 4156 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ

Webdesk

|

28 Sep 2026

کراچی: امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر سونے کی قیمت  میں مزیدکمی آگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں  فی تولہ سونا  12ہزار 800  روپے کم ہوکر 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10گرام سونیکی قیمت 10 ہزار 973 روپیکم ہو کر 3 لاکھ 75 ہزار 631 روپے ہوگئی ہے۔

 عالمی بازار میں سونے کی قیمت 128 ڈالر کم ہوکر 4156 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!