سونے کی قیمت میں آج بھی ہزار روپے کی کمی، قیمت کیا ہوگئی؟

سونے کی قیمت میں آج بھی ہزار روپے کی کمی، قیمت کیا ہوگئی؟

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کم ہوئی
سونے کی قیمت میں آج بھی ہزار روپے کی کمی، قیمت کیا ہوگئی؟

Webdesk

|

13 Dec 2023

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی 1998ڈالر کی سطح پر  آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کی کمی سے 212600روپے پر پہنچ گئی۔

فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 858روپے کی کمی سے 182270روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 20روپے کی کمی سے 2580روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 17.15روپے کی کمی سے 2211.93روپے ہوگئی۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!