عالمی ریٹنگ ایجنسی جے پی مورگن نے دسمبر کے اختتام تک عالمی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 6ہزار ڈالر تک پہنچنے کی پیشگوئی کی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے بینکوں کو سختی سے پابند کیا ہے
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالر کم ہوکر 4024ڈالر فی اونس ہے۔
عارف حبیب کنسورشیم کے ضمنی ادارے 'پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ' نے آج سے ایئرلائن کا انتظام سنبھال لیا
یکم جولائی (بروز بدھ) بینک تعطیل ہوگی. جس کے باعث تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 4065 ڈالر فی اونس ہے۔
کچھ عناصر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
دکاندار ایل پی جی 480 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت کر رہے ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 11.87 ڈالر بڑھ ہوکر 4088 ڈالر فی اونس ہے۔
عالمی منڈی میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 73 ڈالر فی بیرل کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔
چاندی کی قیمت بھی 438 روپے کی کمی سے 5 ہزار 641 روپے کی سطح پر آگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت46.43 ڈالر اضافے سے 4202 ڈالر فی اونس ہے۔
فی بیرل تیل کی قیمت 79.44 ڈالر پر پہنچ گئی
بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43سینٹس کی کمی سے 4ہزار 155ڈالر 57سینٹس کی سطح پر آگئی
وزارت توانائی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
حالیہ ہفتے کے دوران ٹماٹر 16.65 فیصد مہنگے ہوئے
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 149 ڈالر کم ہوکر 4156 ڈالر فی اونس ہے۔
جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ وہ پورا کرنے جا رہے ہیں۔
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کے امکانات مزید روشن ہوگئے ۔