پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے 81 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی
مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا
ٹرمپ کے ایران پر حملے روکنے کے فیصلے کے بعد مارکیٹ میں کمی دیکھی گئی ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 03ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 053ڈالر پر آگئی
پیٹرول 3 روپے 66 پیسے مزید مہنگا کردیا گیا
اہل افراد کو 5 سے 10 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔
مقامی سطح پر فی تولہ سونا دو روز میں 6 ہزار 400 روپے سستا ہوا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا
نئی قیمتوں کا اطلاق 23 جولائی کیلیے ہوگا
حکومت نے پیٹرول ڈیلرز کا مارجن بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اور نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا، ایسوسی ایشن
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
فہ اونس چاندی 2 اعشاریہ 19 ڈالر اضافے سے 59 اعشاریہ 17 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا تعین اوگرا کی جانب سے کیا گیا ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 2.75 ڈالرز یعنی 3.12 فیصد اضافے کے ساتھ 90.85 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی