تبدیل شدہ گیس شیڈول کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر کم ہوکر 5144 ڈالر فی اونس ہے۔
اطلاق مارچ سے مئی 2026 کے 3 ماہ کے لیے ہوگا۔
10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 573 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 62ہزار 930 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 139 ڈالر کم ہوکر 5272 ڈالر فی اونس ہے۔
تیل کی عالمی قیمت 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گر کر تباہ ہوئے۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن (ہفتے کے روز) بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 178ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔
مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونیکا امکان ہے
پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر 9204 روپے ہو گئی
دس گرام سونے کی قیمت 1114 روپے اضافے سے 4 لاکھ 64 ہزار 44 روپے ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 34 ڈالرز بڑھ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالرز بڑھ کر 5138 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں ہفتے کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں 71 ڈالر کا اضافہ ہوا
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر اضافے سے 5037 ڈالر فی اونس ہے۔
عالمی بازارمیں سونے کا بھاؤ 79 ڈالر اضافے سے 5012 ڈالر فی اونس ہے
صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ کمپنی اپنی ڈیجیٹل سروسز کو فوری طور پر فعال کرے