ملزمہ ماں نے کہا کہ اس کے پہلے ہی سے 6 بچے ہیں، وہ مزید بچے نہیں پال سکتی۔
واقعہ سرگودھا میں پیش آیا، مقدمہ درج کرلیا گیا
ایکسیڈینٹ کے کیس میں ملزمہ پہلے ہی بری ہوچکی ہے
احمد کمرے کی تلاشی لینے کے معاملے پر کمئشن کو مطمئن بھی نہیں کرسکا
نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
واقعے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طور پر کراچی منتقل کیا گیا
کمیشن کی پولیس افسر عزیز اللہ کے لیے احکامات کی ہدایت
پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی
تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار قبل از وقت ہے اور محض الزامات کی بنیاد پر جاری تفتیش میں عدالتی مداخلت مناسب نہیں
18 سالہ بہن نے اپنی چھوٹی بہن کو چیری کے وار سے قتل کیا
دو ستمبر کیلیے اوگرا نے قیمتوں کا تعین کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی
میر رضا کے سینے پر گولی کا زخم پشت کی جانب سے داخل ہوکر سامنے کی طرف خارج ہوا، حتمی رپورٹ
تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا
متاثرہ خاندان نے فلیٹ سے سامان دوسری جگہ منتقل کردیا
اہم معلومات دینے والے کو ۱ لالھ انعامی رقم دی جائے گی
دونوں برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع تھا
خاتون حاملہ نہیں تھی جبکہ اسپتال عملے کی غفلت بھی تھی، خاتون نے طعنوں کی وجہ سے جھوٹ بولا
بچوں کو جان پر کھیل کر بچانے والی نرس کیلیے نقد انعام کا اعلان
متعدد اداروں اور فریقین کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے