جب میں نے اپنا کیرئیر شروع کیا اس وقت میں 3 مختلف شفٹوں میں کام کرتا تھا
اداکار نے فون واپس کرنے پر غریب شخص کی تعریف کی ہے
شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ان کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی۔
ملائیکہ کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔
سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا گیا ہے، انہیں اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی جوڑی اکثر خبروں میں رہتی ہے اور دونوں نے اپنی تعلقات کو عوامی سطح پر تسلیم کیا ہے۔
گلوکارہ نے کہا کہ میں نے اپنی شادی کو بچانے کے لیے بہت کچھ برداشت کیا
بھارتی گلوکار کا انتہائی اہم پوڈ کاسٹ، زندگی کے مختلف پہلوؤں اور شیطانی قوتوں سے متاثر ہونے کا بھی انکشاف
ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کردیں
مجھے یاد ہے شوبز میں آنے سے قبل، ایک بار میرے والد مجھے ماہم عامر کے گھر لے گئے تھے
ایشوریہ رائے اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں کئی ماہ سے زیر گردش تھیں
سلمان خان کو اس سین میں 33 ہزار فٹ بلندی پر اڑ رہے جہاز میں دکھایا گیا ہے۔
یاسر نواز نے خود یہ انکشاف کیا ہے
شاہ رخ نے اپنے شاندار کیریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں، یہی وجہ ہے کہ فینز ان کی فلم کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
دبئی ایئرپورٹ پر اداکار جوڑی اور بیٹی کی ویڈیو بنائی گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
شریا گھوشال نے کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
اداکارہ نے یہ انکشاف حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں کیا
عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند کیا ہے
اداکارہ نے اپنے مارننگ شو میں جہاں مہمان اداکاراؤں کی رائے لی وہیں اپنے خیالات بھی شیئر کیے۔