رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 8 تک پہنچ گئی
ایک اندازے کے مطابق 2023 میں 14.5 ملین بچے اپنی ویکسین کی معمول کی تمام خوراکوں سے محروم رہے
کراچی کے اسپتالوں میں گرمی سے متاثرہ افراد کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے
برطانوی جریدے نے ادیب رضوی کو بہترین خدمات فراہم کرنے پر ایوارڈ سے نوازا ہے
پولیو کے خاتمے کے لیے حکومت سندھ پرعزم ہے۔ بچوں کو معذوری سے بچانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
دماغی ملیریا ایک خطرناک قسم کا ملیریا ہے، جس کا بروقت علاج نہ ہو تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
امریکا میں ہونے والے سروے کے نتائج سامنے آگئے
یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق کے حیران کن نتائج میں سامنے آئی
مصطفی کمال کی والدین سے پولیو کے قطرے پلوانے کی اپیل
لینس آنسوں کے ذریعے خون میں موجود گلوکلوز کا تعین کرتا ہے اور حاصل ہونے والی ریڈنگ ایپلیکیشن پر منتقل ہوجاتی ہے
رواں سال یکم جنوری سے 7 اپریل تک سندھ بھر سے ملیریا کے 13 ہزار 560 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل کے مریضوں اور سرجریوں کی تعداد ایک سال کے دوران 50 فیصد تک بڑھ گئی۔
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک کانگو وائرس کا ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ہے۔
اس طریقہ علاج پر حال ہی میں تحقیق ہوئی ہے
اگر توسیعات سرکاری طور پر نہیں دی گئیں تو ملک بھر کے ہسپتالوں کو شدید کمی کا سامنا ہو سکتا ہے
یہ بات برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
محققین نے مطالعے کے بعد لوگوں کو پرسکون نیند کا نسخہ بتادیا
منکی پاکس کی علامات، علاج اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے جانیے