حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

ق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 8 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

Webdesk

|

7 Oct 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت  قیمت 396 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 394 روپے 94 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 8 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!