پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے کمی، ڈیزل مزید مہنگا

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے کمی، ڈیزل مزید مہنگا

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 93 پیسے کمی
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے کمی، ڈیزل مزید مہنگا

ویب ڈیسک

|

12 Oct 2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے 13 اکتوبر کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 93 پیسے کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 395 روپے 37 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 396 روپے 85 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 13 اکتوبر سے ہوگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!