سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب مسلسل دوسرے روز اضافہ

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب مسلسل دوسرے روز اضافہ

10 گرام سونا 5058 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار 31 روپے کا ہو گیا ہے
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب مسلسل دوسرے روز اضافہ

Webdesk

|

9 Oct 2026

کراچی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب مسلسل دوسرے روز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5900 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہو گیا۔

10 گرام سونا 5058 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار 31 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 59 ڈالرز مہنگا ہو کر 4184 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!