پیٹرول مہنگا، ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا، نئی قیمتیں مقرر

پیٹرول مہنگا، ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا، نئی قیمتیں مقرر

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 2 اکتوبر تک ہوگا
پیٹرول مہنگا، ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا، نئی قیمتیں مقرر

ویب ڈیسک

|

1 Oct 2026

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا، جس کے تحت پیٹرول مہنگا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا ہوگیا۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 1 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 399 روپے 34 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

دوسری جانب پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 2 اکتوبر تک ہوگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!