23 Aug 2026
بھارت کے قریب مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا، 24 افراد لاپتا
جہاز پر 24 افراد کا عملہ موجود تھا، جن میں 20 چینی شہری، 3 میانمار اور ایک بنگلہ دیشی شہری شامل تھا۔
23 Aug 2026
پرائیویٹ حج اسکیم 2027 کے واجبات کی وصولی کا آغاز
عازمین حج گھر بیٹھے حج پورٹل کے ذریعے واجبات کی ادائیگی کرسکتے ہیں
23 Aug 2026
دوسری شادی کرنیوالے پسند نہیں: مشال خان
شادی جیسا خاص لمحہ ابھی تک نہیں آیا لیکن یہ اچانک ہو جائے گی
23 Aug 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا دورہ کریں گے : ایرانی وزارت خارجہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
23 Aug 2026
میر رضا نے موت سے قبل آخری 12 گھنٹے کہاں گزارے؟ اہم انکشاف
اس سلسلے میں تفصیلی رپورٹ آئندہ دنوں میں میڈیا پر جاری کی جائے گی
23 Aug 2026
سائنسدانوں نے محض 3 منٹ میں چارج ہونے والی بیٹری تیار کرلی
اہم بات یہ ہے کہ اسے مکمل چاارج کرنے کے لیے صرف 3 منٹ درکار ہوں گے۔
23 Aug 2026
کیا ایپل بھی پاکستان میں اپنا دفتر کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے؟
پاکستان میں ایپل کے دفتر کا امکان ایک مثبت پیشرفت ہو گا
23 Aug 2026
شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کا ڈرون حملہ ، متعدد افراد زخمی
ڈرون نے بیت جن کے مضافاتی علاقے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا
23 Aug 2026
مکہ معاہدے کا مطلب ہے امریکا خطہ چھوڑنا چاہتا ہے: ایران
محسن رضائی نے خبردار کیا کہ ایران کے خلاف امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔
23 Aug 2026
معروف عالم دین مولانا طلحہ رضوی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مولانا طلحہ رضوی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا. تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے
23 Aug 2026
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں اچانک اضافہ ہوگیا
روسی ڈرون حملے میں ایک شاپنگ سینٹر کو نشانہ بنایا گیا، جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔
23 Aug 2026
ایران جنگ کی رپورٹنگ پر پینٹاگون برہم، فوجی اخبار کے ایڈیٹر ، پبلشر اور رپورٹر کو برطرف کر دیا
تینوں کو برطرفی کے نوٹس میں نافرمانی کو وجہ قرار دیا گیا
22 Aug 2026
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، 6 ماہ کی بچی سمیت والدین زخمی
واقعے میں زخمی ہونے والی قرۃ العین کی جڑواں بہن خوش قسمتی سے محفوظ رہی
22 Aug 2026
پشاور میں منفرد شجرکاری مہم، بے سہارا بچوں نے پودے لگائے
شجرکاری مہم میں سابق مشیر اور سماجی شخصیت ملک ریاض اعوان ایڈووکیٹ کی خصوصی شرکت
22 Aug 2026
سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے ہوگیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 57 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 604 ڈالر ہوگئی