























15 Feb 2025
سلمان آغا سہ فریقی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار
نیوزی لینڈ کے ویل اورور فائنل میچ جبکہ سلمان علی آغا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
15 Feb 2025
احمد علی اکبر کی قوالی نائٹ کے بعد مہندی نائٹ کے چرچے
مختلف سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے مہندی کی تقریب سے دولہا اور دلہن کا مختصر ویڈیو کلپ بھی شیئر کیا گیا ہے
15 Feb 2025
فوج ملکی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف
آرمی چیف نے مختصر وقت میں پنجاب حکومت کے گرین کارپوریٹ منصوبے کے تحت کاوشوں کی تعریف کی۔
15 Feb 2025
للت مودی کا بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین سے بریک اپ
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر انھوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو مونٹاج شیئر کی
15 Feb 2025
پانچ سالوں کے دوران 28 لاکھ پاکستانی وطن چھوڑ گئے
مراعات یافتہ ہونے کے باوجود 36 فیصد نوجوانوں نے بیرون ملک جانے کو ترجیح دی
15 Feb 2025
سندھی شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری جھلس کر جاں بحق
صوبائی وزیر ثقافت نے واقعے کی تمام پہلوئوں سے چھان بین کی ہدایت کردی۔
15 Feb 2025
سیہون جانیوالے زائرین کی گاڑیوں کو حادثات، 16 جاں بحق
رانی پور قومی شاہراہ پر پنجاب سے سیہون جانیوالی مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 10 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
15 Feb 2025
سمندر کی گہرائی میں ’کالا شیطان‘ دریافت، خوفناک تصاویر
اس مچھلی کو ماہرین نے کالا شیطان کا نام دیا ہے
15 Feb 2025
حادثات کی روک تھام کیلیے حکومت کا ہیوی ٹریفک کے حوالے سے بڑا فیصلہ
شرجیل انعام میمن نے حکومتی اقدامات سے آگاہ کردیا
15 Feb 2025
پاکستان میں کورونا طرز کی پھیپھڑے متاثر کرنے والی بیماری پھیلنے لگی
سینئر وزیر کا شہریوں کو سخت احتیاط کا مشورہ
15 Feb 2025
حکومت موسمیاتی تبدیلیوں کے نام پر آٗئی ایم ایف سے 1 ارب ڈالر قرض لینے کیلیے تیار
آئی ایم ایف پروگرام کیلیے وفد 24 فروری کو اسلام آباد پہنچے گا
15 Feb 2025
محمد حفیظ نے بابر اعظم کی مخالفت کردی
بابر اعظم کی سہ فریقی سیریز میں کارکردگی کی بنیاد پر محمد حفیظ نے رائے دی ہے
15 Feb 2025
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں میں ہاتھا پائی، فواد چوہدری نے تھپڑ مار دیا، گالیوں کا تبادلہ
فواد چوہدری نےشعیب شاہین کو تھپڑ مارا
15 Feb 2025
ٹرمپ نے بھارتی نژاد پاکستان مخالف پال کپور کو اہم عہدہ دے دیا
یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی جب بھارتی وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات ہوئی ہے