























11 Feb 2025
شاہین آفریدی نے آخری میچ کب جتوایا تھا؟ راشد لطیف بھڑک اُٹھے
اّپ کو نئے بولرز ڈھونڈ کر لانے پڑیں گے، حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوتے تو معاملہ کچھ اور ہوتا ان کے جانے سے بڑا فرق پڑا۔
11 Feb 2025
کیا کبریٰ خان اور گوہر رشید کا نکاح مکہ مکرمہ میں ہوگا؟
واضح رہے کہ گوہر رشید اور کبری خان کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں
11 Feb 2025
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر و مرمت کے بعد افتتاحی تقریب میں شاندار آتش بازی
وزیراعلی مرادعلی شاہ، گورنر کامران ٹیسوری اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کیا
11 Feb 2025
سونو نگم دوران کنسرٹ ناراض ، مداحوں سے باہر نکلنے کا کہہ دیا
سونو نگم کی پرفارمنس کے دوران غیر متوقع صورتحال پیش آئی، جس کے باعث انہیں خود سامعین کو کنٹرول کرنا پڑا۔
11 Feb 2025
معروف اداکارہ اشنا شاہ 34 سال کی ہو گئیں
اشنا شاہ نے اپنی 34 ویں سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے پرانی روایت برقرار رکھی۔
11 Feb 2025
کراچی سے سردی رخصت، گرمی نے انٹری دے دی
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بدھ سے تیز دھوپ کے سبب حدت بڑھنے کا امکان ہے۔
11 Feb 2025
کراچی میں ڈمپر نے ایک اور زندگی نگل لی، رواں سال جاں بحق افراد کی تعداد 104 ہوگئی
ہاکس بے روڈ مشرف کالونی میں شیراز بس اسٹاپ کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر جان لے لی
11 Feb 2025
ملک میں سونا مزید مہنگا ، خریداروں کے ہوش اُڑ گئے
سونے کی قیمت 2 ہزار 911 ڈالر فی اونس یعنی 8 لاکھ 12 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
11 Feb 2025
بابر اعظم کے فون کی گمشدگی کا واقعہ شہرت حاصل کرنے کا سستا طریقہ ثابت ہوا
بابر اعظم نے خود ہی فون گم ہوجانے کی اطلاع دی تھی
11 Feb 2025
صحافیوں کی درخواست پر شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
مردان کے تھانہ سٹی میں پریس کلب اور انتظامیہ کے خلاف مہم چلانے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
11 Feb 2025
کرپٹ ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا نام بھی شامل
ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل نے سال 2024 کی فہرست جاری کردی، کرپشن میں اضافے کا انکشاف
11 Feb 2025
لیبیبا کشتی حادثہ، 73 مسافروں میں سے 63 پاکستانی تھے
دفتر خارجہ کے مطابق حادثے میں بیشتر پاکستانی جاں بحق ہوچکے ہیں
11 Feb 2025
عمران خان کا خط مل گیا، سنگین مسائل کی نشاندہی اور ثبوت بھی دیے ہیں، چیف جسٹس
جسٹس یحییٰ آفریدی نے صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق کردی
11 Feb 2025
حماس نے ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو۔۔۔ ٹرمپ کی خطرناک ترین دھمکی
امریکی صدر نے خطرناک نتائج کا ذمہ دار بھی حماس کو ہی قرار دیا ہے