























8 Feb 2025
پاکستانی اداکارہ کو کینسر کی تشخیص، سر منڈوالیا
اداکارہ نے سرمنڈوانے کا مقصد کینسر سے لڑنے والی خواتین سے اظہار یکجہتی قرار دیا ہے
7 Feb 2025
فخر زمان نے طویل عرصے ٹیم سے باہر ہونے کی وجہ بتادی
فخر زمان نے کہا کہ بابر اعظم جیسی کلاس کے بیٹر کے لیے نمبر معنی نہیں رکھتا
7 Feb 2025
برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا
کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارت کار کی بیدخلی کے جواب میں کی گئی ہے۔
7 Feb 2025
امریکہ میں ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کو سزا دینے کی تیاری
چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کے سامنے آنے کے بعد امریکا میں کھلبلی مچ گئی ہے۔
7 Feb 2025
امریکی خاتون جناح اسپتال سے ڈسچارج ، واپسی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئیں
اونیجا اینڈریو رابنسن آج رات دبئی کے راستے امریکا جائیں گی۔
7 Feb 2025
پریانکا چوپڑا کا بھائی کی مہندی میں ڈانس، ویڈیو وائرل
اداکارہ نے کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی کافی پسند کیا جارہا ہے۔
7 Feb 2025
خوشی کپور کا اپنے پرستاروں کو مشورہ
خوشی کپور کی فلم 7 فروری کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی
7 Feb 2025
بہن کی شادی میں عروہ حسین کا زبردست ڈانس، محفل لوٹ لی
دلہن ماورا نے اپنے اس خاص دن کیلئے گلابی رنگ کے پرکشش عروسی لباس کا انتخاب کیا
7 Feb 2025
موسم کی تازہ صورتحال بارے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
7 Feb 2025
یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے اگست 2024 میں چینی سمیت 5 بنیادی اشیا پر سبسڈی روک دی تھی۔
7 Feb 2025
کراچی میں گھر سے کمبل میں لپٹی خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد
گھر سے تعفن اٹھنے پر مالک مکان نے پولیس کو اطلاع دی
7 Feb 2025
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات چاندی کی قیمتوں پر بھی مرتب ہورہے ہیں
7 Feb 2025
عاطف اسلم کی آئی سی سی کے پلیٹ فارم سے کرکٹ کے میدان میں انٹری، مداح حیران
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا
7 Feb 2025
پیکا ایکٹ کے تحت جماعت اسلامی کے رہنما گرفتار
جماعت اسلامی کے رہنما نے یوم یکجہتی کشمیر پر اداروں کیخلاف تقریر کی تھی