15 Oct 2026
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 22 بچے جاں بحق، 45 زخمی
زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
14 Oct 2026
پیٹرول 1 روپے 20 پیسے مہنگا
پیٹرول کی نئی قیمت اضافے کے بعد 393 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے
14 Oct 2026
کینیڈا سے کراچی آنے والے بزرگ میاں بیوی کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 65 سے 70 سالہ محمد یامین اور نفیسہ کے نام سے ہوئی ہے
14 Oct 2026
اریج فاطمہ نے مستقل سر ڈھانپنے کی وجہ بیان کردی
یہ چیز کہیں نہ کہیں میرے پچھتاوے کا باعث بنی کہ جب گنجی ہوجاؤں گی، کیا تب ہی حجاب کروں گی؟
14 Oct 2026
درفشاں سلیم کا خواتین کو شریکِ حیات سے متعلق اہم مشورہ
خواتین کو اپنی زندگی کسی مثالی شریکِ حیات کے انتظار میں نہیں گزارنی چاہیے ۔
14 Oct 2026
آسٹریلیا میں چمگادڑوں سے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ
ان واقعات سےآسٹریلین بیٹ لِسا وائرس سیمتاثر ہونیکا خدشہ بڑھ گیا ہے
14 Oct 2026
صاحبزادہ فرحان نے ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کا آغاز 53 گیندوں پر 89 رنز کی میچ وننگ اننگز سے کیا
14 Oct 2026
بلاول کی وزیراعظم سے پی ٹی آئی کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش کرنے کی تجویز
وفاقی حکومت کو تجویز ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے کوئی درمیانی راستہ نکالیں
14 Oct 2026
شعیب ملک سے شادی کی خبروں پر ونیزہ ستار کی لب کشائی
یہ افواہیں اس وقت پریشان کن بن گئیں جب دوستوں اور رشتہ داروں نے اہلِ خانہ سے ان کی حقیقت جاننے کے لیے رابطہ کیا۔
14 Oct 2026
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پولیس نے سہیل آفریدی سمیت 5 ملزمان نامزد کر دیے
وزیر اعلی اور ان کی کابینہ کے کچھ افراد کو حراست (پری ونٹیو کسٹڈی) میں لیا گیا ہے۔
14 Oct 2026
ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائل فضا میں تباہ کردیئے گئے
حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی اہم تنصیبات کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے
14 Oct 2026
21 سال کے دولہے نے 80 سالہ خاتون سے شادی کرلی
کئی افراد نے اس کے پیچھے کسی اور مقصد کا شبہ ظاہر کیا ہے
14 Oct 2026
ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران پر حملے کی دھمکی
ٹرمپ نے منگل کو امریکی ریاست الاسکا کے شہر واسیلا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے حوالے سے سخت بیان دیا۔
14 Oct 2026
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 148روپے کی کمی سے 5ہزار 452روپے کی سطح پر آگئی ہے۔