14 Jul 2026
کراچی کی تمام بڑی مارکیٹیں احتجاجا بند رکھنے کا اعلان
گروسری ایسوسی ایشن کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے مقدمات درج کیے جارہے ہیں
13 Jul 2026
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں قدرتی گیس کی قیمت 2.8 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔
13 Jul 2026
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ: نامزد کھلاڑیوں کا اعلان
پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
13 Jul 2026
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
واضح رہے این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
13 Jul 2026
امریکا کے خلاف جوابی کارروائیاں ایران کا جائز حق ہے: اسماعیل بقائی
اب اس بات میں شک کی گنجائش نہیں رہی کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ختم ہو گئی ہے
13 Jul 2026
بنگلا دیش میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 52 ہوگئی
سب سے زیادہ اموات کاکس بازار سب سے زیادہ متاثرہ ضلع میں ہوئیں
13 Jul 2026
برطانیہ میں ہیٹ ویو سے 2700 سے زائد افراد جان سے گئے
برطانیہ کی تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لہر کے باعث انگلینڈ اور ویلز کے کئی حصوں میں ریڈ ہیٹ الرٹ جاری کیا گیا تھا۔
13 Jul 2026
ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے بیان کے بعد ایرانی فوج کا ردعمل سامنے آگیا
امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم آبنائے ہرمز پر کنٹرول حاصل کر رہے ہیں
13 Jul 2026
یوکرین کی وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کردیا گیا
صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ کابینہ کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قیادت میں بھی اہم تبدیلیاں کی جائیں گی
13 Jul 2026
کراچی میں 78 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے غفلت پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان کیا ہے۔
13 Jul 2026
ایرانی ریال کی قدر میں بہتری کا رجحان جاری
کرنسی ڈیلرز اور مسافر مارکیٹ کی تازہ پیش رفت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔
13 Jul 2026
میسی، ایمباپے یا ہیری کین: فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟
گولڈن بال ٹورنامنٹ کے بہترین مجموعی کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔
13 Jul 2026
کلفٹن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق
واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات شروع کردی ہے
13 Jul 2026
فی تولہ سونا آج کتنا سستا ہوا؟
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38 ڈالر کم ہوکر 4073 ڈالر فی اونس ہے۔
12 Jul 2026
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا آغاز امریکی اتحادیوں سے ہونا چاہیے، شمالی کوریا
شمالی کوریا نے اپنی جوہری قوت کو مزید مضبوط بنانیکا فیصلہ کیا ہے