8 Oct 2026
ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا
کویت میں امریکا کے فوجی اڈے کیمپ بیورنگ کو ایرانی میزائل،ڈرون حملوں کے بعد خالی کیا گیا۔
8 Oct 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
اعلامیے کے مطابق معاہدے کے بعد اب پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر مل جائیں گے
8 Oct 2026
بھارت کیخلاف پرفارمنس سے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے: حسن نواز
جب ڈراپ ہوا تھا تو مائیک ہیسن نے واپسی کیلیے پلان دیا تھا۔
8 Oct 2026
پاکستانی دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب میں موجود پاکستانی دستے مختلف ڈومینز سے تعلق رکھتے ہیں۔
8 Oct 2026
12 سالہ بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا باپ انجام کو پہنچ گیا
لرزہ خیز واقعے کا مقدمہ سال 2024 میں تھانہ لاری اڈہ میں ملزم کی اہلیہ سدرہ ارشد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
8 Oct 2026
ایران کا آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر عمان سے معاہدہ طے پا گیا
معاہدہ ایران اور عمان کے درمیان پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے
8 Oct 2026
ایمیزون نے سیکڑوں ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا
ملازمین کی برطرفی اس کے اسٹورز یونٹ میں کی گء ہے، جو کمپنی کی مرکزی ای کامرس ویب سائٹ کا انتظام سنبھالتا ہے۔
8 Oct 2026
منشیات و اسلحہ برآمدگی کیسز: انمول پنکی کو لازمی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
دورانِ سماعت جیل حکام نے انمول عرف پنکی اور شریک ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا۔
8 Oct 2026
نانا پاٹیکرکا کوئی مقابل نہیں، بالکل مختلف شخصیت تھے، پریش راول
نانا پاٹیکر دیگر اداکاروں سے بالکل مختلف انداز رکھتے تھے اور اسی دور میں انہوں نے 1 کروڑ روپے کی فیس طلب کی جو انہیں بالآخر مل بھی گئی۔
8 Oct 2026
نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں کروڑوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ گئے
نانا پاٹیکر کو جمعرات کی صبح بے ہوشی کی حالت میں گوا کے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا
8 Oct 2026
بلاول بھٹو زرداری کو جوڈیشل کمیشن کیلئے نامزد کردیا گیا، ذرائع
بلاول بھٹو زرداری کی جوڈیشل کمیشن کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوجائے گا۔
8 Oct 2026
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 جاں بحق، 36 زخمی
یمن سے متصل صوبہ عسیر میں واقع ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں 2 خواتین، ایک مراکشی اور ایک الجزائر کی شہری جاں بحق ہوئیں۔
7 Oct 2026
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
ق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 8 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔
7 Oct 2026
امریکا اور بھارت میں زلزلہ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا
زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے
7 Oct 2026
پاکستانی اداکار ڈراموں کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ سینئر اداکارہ کا بڑا انکشاف
فرح نادر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی