اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگے۔
گیس کی عالمی قیمت 3 فیصد اضافے سے3 ڈالر 8 سینٹس کی سطح پر موجود ہے۔
مغربی طاقتیں دراصل ہمارے دین اور تمہارے علم کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
پاکستان نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔
اوول اسٹاف سے گمبھیر کا رویہ انتہائی تضحیک آمیز تھا، برطانوی میڈیا نے انہیں بدمزاج قرار دے دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے وسطی اور بالائی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
صارفین نے روبینہ اشرف پر ذاتی بغض رکھنے اور علیزے شاہ کو ذہنی دبا میں مبتلا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
فیلڈ مارشل منیر نے واضح کیا کہ یہ تمام ''فتنہ باز عناصر'' اپنے انجام سے دوچار ہوں گے، جیسا کہ انہیں ''معرکہ حق'' میں شکست ہوئی تھی۔
مرکزی بینک ایک آزمائشی (پائلٹ) پروجیکٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
ٹیرف ادا نہ کرنے پر بھارت کو سنگین نتائج کی بھی دھمکی
تفتیش کاروں نے فلیٹ سے مجموعی طور پر 6 سیمپل اکٹھے کیے تھے
شادی کے فوراً بعد طلاق لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے
تمام معاشی اعشاریے دیکھ کر شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔
پنشن سرکاری ملازم کا قانونی حق ہے، خیرات نہیں، اور خواتین کی پنشن کا انحصار صرف مالی ضرورت پر ہونا چاہیے، فیصلہ
اس راستے پر نومبر سے 3 لاکھ لوگ سفر کریں گے
دونوں کو دعوت کے بہانے بلایا گیا تھا
قاسم سلیمان نے کانگریس اراکین سے ملاقاتوں میں عمران خان کا مقدمہ اٹھایا تاہم امریکی میڈیا نے بھی لفٹ نہ کروائی
اگر بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہیں کیا تو پھر اسے ٹیکس دینا ہوگا
عامر 28 مئی کو میرے پاس آیا، اس کا جسم لاغر ہوا تھا، میں نے اُسے آدھی بوری چاول دیے تھے، امریکی رضاکار