نائن فور نائن اے اینتے کلاس آبدوز روس کے جنگی جہازوں میں جدید ترین ہے اور اسے گرانیٹ کروز میزائلوں سے لیس کیا گیا ہے۔
پابندیوں کا شکار ساتوں کمپنیاں ایران سے تیل کی تجارت کرتی ہیں۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
بھارتی کرکٹرز نے راؤنڈ میچ پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا تھا
مالکان کے نام ای سی ایل میں شامل کرلیے گئے
پریس کانفرنس میں تمام صحافیوں کی موجودگی میں جھوٹ بولنے پر معافی مانگ لی
ٹی وی میزبان فہد مصطفی کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان پر سنگین الزامات عائد کردیے۔
بحران کی وجہ سے چینی دستیاب نہیں جبکہ مہنگے داموں فروخت ہورہی ہے
زیر حراست وقاص نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے ہے۔
ملزمان کی فائرنگ سے گارڈ سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
محتسب نے جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں شناختی کارڈ، بینک اکاؤٹ بلاک کرنے کا حکم دیا ہے
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 10، 10 سال قید سنائی ہے
اس عمل سے علیزے شاہ تضحیک کی جارہی ہے اور شہرت کو نقصان پہنچ رہا ہے
اداکار محسن گیلانی نے ایک پوڈ کاسٹ میں ماضی کے ایسے ہی ایک فراموش شدہ واقعے کی یاد تازہ کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتولین کو قتل کے بعد لڑکے کے باپ نے فون کر کے لاشیں اٹھانے کی اطلاع دی
کیمائی تجزیاتی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی
ہوسکتا ہے جلد پاکستان اور امریکا ملکر بھارت کو تیل فروخت کریں، ٹرمپ
صاحبزادہ فرحان نے بیٹرز کی رینکنگ میں 69 درجے بہتری کے ساتھ ٹاپ 100 میں جگہ بنالی
اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگے۔