غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا آسان طریقہ
اس کا فائدہ صرف یہ ہوتا کہ آپ کا تمام پروسس ایک ہی دن میں مکمل ہوجاتا ہے۔
Webdesk
|
28 Oct 2026
اسلام آباد: غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر آپ پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتے ہیں، مگر اہم بات یہ ہے کہ یہ لائسنس آپ کو صرف موٹروے پولیس جاری کرتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے بھی آپ کے باقاعدہ تمام ٹیسٹ لئے جاتے ہیں۔
جس طرح ایک عام پاکستانی شہری ٹیسٹ دیتا ہے، مگر اس کا فائدہ صرف یہ ہوتا کہ آپ کا تمام پروسس ایک ہی دن میں مکمل ہوجاتا ہے۔
Comments
0 comment