عالمی بازار میں سونے کی قیمت 49 ڈالر اضافے سے 3692 ڈالر فی اونس ہے۔
ٹک ٹاکر نے خود ہی وجہ بھی بتادی
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے دوران عمران خان اور بشری بی بی عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان نے آئی سی سی سے متنازع امپائر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا
واقعے کا مقدمہ اغو اکی دفعات کے درج ہے
یہ فورس دفاع امن اور حملہ اور کو روکنے کیلیے بنائی جائے گی
فیلڈ مارشل بھی اس موقع پر ساتھ ہوں گے
یہ سلوشن ریسورس الاٹمنٹ کو منظم کرتا ہے اور میرین سرگرمیوں کی ریئل ٹائم ٹریکنگ ممکن بناتا ہے
رواں سال خیبرپختونخوا میں میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 18 ہو گئی
عرب ممالک مصر کی تجویز پر عرب لیگ کے ارکان کے تعاون سے مشترکہ فوجی فورس کے قیام پر غور کر رہے ہیں۔
بون گلو کو آرتھوپیڈک سرجری کی دنیا میں ایک سائنسی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔
سارہ عمیر نے کم عمری میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا
ایک نظام کے تحت ہی ٹیم بنائی جاسکتی ہے، ڈومیسٹک سسٹم ختم ہوگیا
پیر کی صبح احمد شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی تھی
کنسرٹ میں علی ظفر کے ساتھ دیگر ممتاز گلوکار بھی آواز کا جادو جگائیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر سخت احتجاج بھی کیا
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے منافی اور افسوسناک ہے۔
صائم ایوب ایشیا کپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں پہلی ہی گیند پر کھاتہ کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے تھے۔
ساحل تھانے کے علاقے ڈیفنس فیز 08 کریک وسٹا اپارٹمنٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا