باقاعدگی سے نماز ادا کرنے سے ذہنی سکون ملا، ہمایوں سعید کا انکشاف

باقاعدگی سے نماز ادا کرنے سے ذہنی سکون ملا، ہمایوں سعید کا انکشاف

ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ وہ اپنی موجودہ زندگی سے مطمئن اور خوش ہیں اور خود کو پہلے سے زیادہ پرسکون محسوس کرتے ہیں۔
باقاعدگی سے نماز ادا کرنے سے ذہنی سکون ملا، ہمایوں سعید کا انکشاف

Webdesk

|

27 Oct 2026

کراچی: پاکستانی اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلی کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ باقاعدگی سے نماز ادا کرنے سے انہیں ذہنی سکون ملا ہیاور زندگی کو دیکھنے کا انداز بھی بدل گیا ہے۔

 ایک حالیہ انٹرویومیں ہمایوں سعید نے اپنے شوبزکیریئر،ذاتی زندگی اور روحانی سفرپرگفتگو کرتیہوئے بتایا کہ وہ بھی کئی برس تک کام، کامیابی اور آگیبڑھنے کی دوڑ میں مصروف رہے،جس کے باعث زندگی میں مقابلے اور دبا کا احساس موجود رہتا تھا۔

 اداکار نے کہا کہ اب انہوں نے باقاعدگی سے نماز ادا کرنا شروع کردی ہے،جس سے ان کی سوچ میں نمایاں تبدیلی آئی ہے،نماز کی پابندی نیانہیں اندرونی سکون دیا ہے اور اب وہ پہلے کی طرح مقابلے یا پریشانی کا دبا محسوس نہیں کرتے۔

ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ وہ اپنی موجودہ زندگی سے مطمئن اور خوش ہیں اور خود کو پہلے سے زیادہ پرسکون محسوس کرتے ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!