اسکول ٹیچر کی طلبہ سے جنسی زیادتی کی تصدیق

اسکول ٹیچر کی طلبہ سے جنسی زیادتی کی تصدیق

2 بچوں کی ابتدائی میڈیکل رپورٹس میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے
اسکول ٹیچر کی طلبہ سے جنسی زیادتی کی تصدیق

Webdesk

|

27 Oct 2026

سرگودھا: سرگودھا میں اسکول ٹیچر کی طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

 پولیس کے مطابق 2 بچوں کی ابتدائی میڈیکل رپورٹس میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے تاہم حتمی میڈیکل اور ڈی این اے رپورٹ ابھی آنا باقی ہے۔

 پولیس نے بتایا کہ گرفتار ٹیچر اور 2 کمسن ملزمان سے برآمد ہونے والے لیپ ٹاپ اور موبائل فون فرانزک کے لیے بجھوا دیے گئے ہیں۔

 یاد رہے کہ 6 روز قبل اسکول ٹیچر اور 2 سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم سمیت 3 افراد سی سی ڈی کی حراست میں ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!