ایک ہی شخص ہے جو جنگ بندی کروا سکتا ہے اور وہ ٹرمپ ہیں
دھمکیوں کے زیر اثر مذاکرات کرنا دبائو کے آگے ہتھیار ڈالنا ہے
فوٹوز، ڈرائیو اور جی میل میں 200 جی بی اسٹوریج کی سہولت موجود ہوگی۔
یوں داسن شناکا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 14 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
آپریشن بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا۔
آئی سی سی براہ راست امریکی ٹیموں کی نگرانی کرے گا۔
دعا لیپا نے اپنے ایجنٹ کو اس لیے فارغ کیا کیونکہ ان کا فلسطین سے متعلق موقف، ایجنٹ کی سوچ سے مطابقت نہیں رکھتا تھا۔
ایسا نہیں ہے کہ کراچی میں یہ سب کچھ نہیں ہوتا لیکن لاہور میں زیادہ گند ہے
2002 میں برلن فلم فیسٹیول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔
ریڈ لائن منصوبے کے آغاز پر کیے گئے معاہدے کے بعد مہنگائی، ڈالر، اسٹیل اور سیمنٹ کے نرخ بڑھنے سے مشکلات پیدا ہوئیں۔
فٹنس سرٹیفکیٹ اور گاڑیوں کی مقررہ عمر کی حد اورجدید حفاظتی نظام کا ہونا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
عالمی بازار میں بھی سونے کا بھا ؤ3 ہزار 770 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
سرکاری کالجز کے طلبا کو یہ بائیکس دی جائیں گی، انٹرمیڈیٹ بورڈ
امریکا میں ہونے والے سروے کے نتائج سامنے آگئے
عالمی کارواں نے اسرائیلی پیش کش کو مسترد کر دیا
پاکستان نے سری لنکا کا 134 رنز کا ہدف18 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
اٹلی کے مختلف شہروں میں دس ہزار سے زائد افراد نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے
ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث 5 افراد زخمی ہوگئے ۔
کامندو مینڈس 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔
حکام نے شہریوں سے گھروں میں رہنے کی پرزور اپیل کی ہے