انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

پاکستان انڈر 19 نے 139 رنز کا ہدف آسانی سے 21 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا
انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

Webdesk

|

12 Nov 2026

انڈر19 ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان انڈر 19 نے 139 رنز کا ہدف آسانی سے 21 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ حیام خان 69 رنز بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ عثمان خان 64 اور عبدالقادر8 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

اس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا اور پوری ٹیم 31.4 اوورز میں 138 پر آٹ ہوگئی۔

 پاکستان کیرضوان اللہ نے 5 کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔ بنگلہ دیش کے عبداللہ ال موہی نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!