حکومت کا پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 14نومبر کے لیے ہوں گی۔
حکومت کا پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا اعلان

Webdesk

|

13 Nov 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے  پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹربرقرا رہے گی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 14نومبر کے لیے ہوں گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!