ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کے روز سوگ، مذہبی عقیدت اور انتقام کے جذبات نمایاں رہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ ان لوگوں پر احسان کریں، جنہیں زمین میں کمزور بنا دیا گیا تھا اور انہیں پیشوا بنائیں اور انہیں کا وارث بنائیں۔
تہران کے مصلی امام خمینی میں آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔
زخمی ہونے والوں میں دو مرد، دو خواتین اور چار بچے شامل ہیں، جن کی عمریں 6، 7، 12 اور 14 سال بتائی گئی ہیں۔
بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کم ہونے کے بعد 4 ہزار 174 ڈالر پر آ گئی
شہریوں نے ایل پی جی کی بے قابوقیمتوں پر قابو پانے کا مطالبہ کیاہے۔
خوبصورت جگہ پر بہت گندگی تھی، میں لوگوں سے کہوں گی کہ اس جگہ کو ہم نے صاف رکھنا ہے
ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا ضلع بھر میں سکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔
یہ رونالڈو کے ورلڈکپ کی ناک آٹ مرحلے میں کیریئر کا پہلا گول بھی ثابت ہوا
43 سالہ ہرنان گل نامی سکیورٹی گارڈ ساحلی شہر کاتیا لا مار میں ایک سات منزلہ عمارت کے ملبے تلے پھنس گئے تھے
24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 12 ہزار 200روپے کا اضافہ ہوا
گزشتہ روز پاکستان کے مختلف شہروں سے انٹرنیٹ سست ہونے کی متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں
حادثے کا شکار بس میں اپنے مسافروں کے علاوہ ایک خراب ہونے والی دوسری بس کے مسافر بھی سوار تھے۔
براعظم یورپ ان دنوں ماحولیاتی تبدیلیوں اور شدید ترین موسموں کی زد میں ہے
شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سفرِ آخرت کے سلسلے میں ملک بھر میں فضا سوگوار ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان تہران میں اہم ملاقات ہوئی
ایرانی حکام نے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے ہیں
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے ٹکٹوں کا اجرا بھی مؤخر کردیا
پٹی والا پوائنٹ زینب کے بیان کو کمزور کر رہا ہے
ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت دو ارب ڈالر سے زائد بتائی جاتی ہے