شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے اگست 2024 میں چینی سمیت 5 بنیادی اشیا پر سبسڈی روک دی تھی۔
گھر سے تعفن اٹھنے پر مالک مکان نے پولیس کو اطلاع دی
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات چاندی کی قیمتوں پر بھی مرتب ہورہے ہیں
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا
جماعت اسلامی کے رہنما نے یوم یکجہتی کشمیر پر اداروں کیخلاف تقریر کی تھی
اس سے پہلے بھی امریکا پابندی لگا چکا ہے
آئی سی سی نے نعمان علی کو دو میچز میں 16 وکٹیں لینے پر جنوری کے بہترین کرکٹر کیلیے نامزد کیا ہے
رجب بٹ نے ڈکی بھائی کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ڈکی کو اب بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں
آئین کی پاسداری نہ کرنے پر پاکستان کو معطل کیا گیا ہے
8 فروری کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا
راکھی ساونت کا پاکستانی یوٹیوب چینل کو انٹرویو، ثانیہ مرزا کا بھی تذکرہ
مارکس اسٹوئنس نے 74 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی
اقوام متحدہ نے بتایاکہ مشرقی کانگو میں حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے، گوماکی گلیوں سے 2000 لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
برڈ فلو وائرس پرندوں سے گائیوں میں دوسری بار منتقل ہونے کی علامات پائی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ ڈھاکا میں واقع یہ گھر شیخ مجیب الرحمن کا تھا
42 سالہ لارا ٹرمپ چینل پر مائی ویو ودلاراٹرمپ شو کی میزبانی کریں گی۔
سابق کپتان نے اپنا موبائل کھو یا چوری ہوجانے کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔