دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی دی تھی۔
ایران کا ایٹمی عدم پھیلا ئومعاہدے سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں
ایسی عالمی فورس تشکیل دی جائے جو امریکی فوج سے بھی بڑی ہو
دبئی ائیرپورٹ کے جدید نظام میں پاسپورٹ یا بورڈنگ پاس دکھانے کی ضرورت نہیں
جرائم روکنے کے لیے ٹینیسی کے شہر میمفِس میں فوجی دستے بھیجنے اور ضرورت پڑنے پر پوری قوت استعمال کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی
سلینا گومز اور بینی بلانکو کی شادی کی تقریب گزشتہ روز کیلی فورنیا میں منعقد ہوئی۔
آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس نے کہاکہ غزہ میں جو ہورہا ہے وہ نسل کشی سے کم نہیں اور یہ ناقابل قبول ہے۔
بھارت ٹاکرے سے قبل ہی اسٹیڈیم ہی تماشائیوں سے فل ہوچکا ہے
لوبو کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے ستارے اس موقع پر زیادہ طاقتور ہیں
منگل کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔
چیئرمین پی سی بی اور ایشیا کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دیں گے۔
ایف بی آر نے تحقیقات شروع کردیں
دبئی اسٹیڈیم میں آج دونوں ٹیمیں مدمقابل آئیں گی
سی پیک کا نیا مرحلہ گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ تعاون کے بجائے بزنس ٹو بزنس شراکت داری کو فروغ دے گا ، احسن اقبال
غزہ کی تباہی کا تخمینہ 100 ارب ڈالر سے زائد ہے، اردوان
پاکستانی سیکیورٹی اداروں اور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں کیپٹن مختار اکبر سمیت تمام پاکستانی عملہ بحفاظت رہا ہوگیا
پاکستان میں لڑکیوں کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جارہی ہے
پرواز فیصل آباد سے دبئی کیلیے روانہ ہوئی تھی