ٹرمپ نے ایران کو بھی جوابی اقدامات کی پیش کش کی ہے
برطانوی اخبار کی اس خبر کی دیگر ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔
چین چاہتا ہے کہ معاہدے کی حتمی توثیق اقوام متحدہ کرے۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم لڑیں بھی اور یہ بھی سمجھیں کہ لڑائی کے بعد سب کچھ پہلے جیسا ہوگا۔
امریکی میڈیا نے یہ خبر شائع کی جسمیں امکان ظاہر کیاگیا ہے
اسرائیلی میڈیا کے مطابق کنٹرول بڑھانے کا مقصد حماس کا اثر ختم کرنا ہے
برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کا دعوی، سخت سیکیورٹی کے انتظامات تھے
پاسداران انقلاب نے دعوی کیا ہے کہ خطے میں ایک امریکی فضائی اڈے پر حملہ کیا گیا
امریکا اور ایران کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی دیکھنے میں آئی ہے
ملک کا فضائی دفاعی نظام میزائلوں اور ڈرونز سے لاحق ممکنہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
اسرائیل کی جانب سے ان حملوں کے حوالے سے فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
کسی نئی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کا ردعمل پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور طاقتور ہو گا۔
رواں ماہ کے آغاز میں شمالی کوریا نے ایک نئے کلسٹر بم وارہیڈ اور الیکٹرو میگنیٹک ہتھیار کے تجربات کا بھی اعلان کیا تھا۔
اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کی نعمتوں سے فائدہ اٹھائیں
اسرائیلی وزیراعظم نے اسپتال جانے اور معمول کے چیک اپ کی تصدیق کی ہے۔
اگر ممالک اس عمل کا حصہ نہ بنے تو یہ ان کے منفی ارادوں کی نشاندہی ہوگی
ایران کے ساتھ جاری مذاکرات بہتر سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
ایسا کوئی بھی بیان، تجزیہ یا موقف جو معاشرے میں تقسیم پیدا کرے، دراصل دشمن کے مقاصد کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔
ائیرپورٹ پر موجود پولیس اہلکاروں نے لاٹھیوں کا استعمال کرتے ہوئے فلوٹیلا کارکنوں اور ان کے استقبال کے لیے موجود افراد کو نشانہ بنایا