ایران تنازع کے باعث دنیا بھر کی طرح امریکا میں بھی تیل کی قیمتیں کئی گنا بڑھ چکی ہیں
200 ٹرکوں کی مدد سے تقریبا 2 ہزار کلومیٹر طویل سڑکوں پر پانی کا چھڑکا کیا جا رہا ہے۔
پولیس کے امتحان میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر 25 سالہ لڑکی نے اپنی جان لے لی۔
مہینوں کی غیر یقینی صورتحال کو کم کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئیویزا اجرا دوبارہ بحال کردیا ہے۔
سال 2025 میں ایک کروڑ 95 لاکھ سے زائد بین الاقوامی عازمین مملکت پہنچے
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے
کیوبا کا پہلے سے بوسیدہ توانائی کا بنیادی ڈھانچہ شدید دبا کا شکار ہے
زلزلے کے بعد متعلقہ اداروں نے فوری طور پر صورتِ حال کا جائزہ لینا شروع کر دیا اور متاثرہ علاقوں کی نگرانی بڑھا دی۔
ملک شہزاد اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے 8 اگست بروز ہفتہ سے غیر معینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ جہاز پہلے باب المندب آبنائے کے ذریعے اپنی منزل کی جانب جا رہے تھے
ایران کو خطے کے ممالک سے کوئی مسئلہ نہیں
پھانسی پانے والے افراد کی شناخت امید بہزاد اور پوریا صفوت کے ناموں سے ظاہر کی گئی ہے۔
جدید فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرنے والے ڈرون کا بروقت سراغ لگایا اور اسے فائرنگ کر کے روک دیا۔
ایران کے خلاف کارروائی کا اختیار ہمارے پاس موجود ہے۔
حفاظتی اقدامات کے تحت پلانٹ کو عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے۔
روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک ریسٹورینٹ میں دھماکہ ہوا
جنگ سے حاصل ہونے والے اسباق کو محفوظ رکھنا مستقبل کی منصوبہ بندی اور قومی حکمتِ عملی کے لیے بھی اہم ہوگا، قالیباف
موجودہ حالات کے باعث پروازوں کی منسوخی، فضائی حدود کی عارضی بندش اور سفری رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے
مجاز حکام کی منظوری کے بعد موجودہ قیمتیں پورے اگست نافذ العمل رہیں گی۔