بلوائیوں نے متعدد دکانوں کو نذر آتش کردیا ، کئی اہلکار زخمی
گورنر سندھ کی واقعے کی شدید مذمت
آگ آئی سی یو میں لگی، اسپتال میں دھواں بھر گیا تھا
دعا ہے کہ اللہ بیت المقدس کی فتح کے ثمرات کو ہم سب کو دکھائے، خلیل الحیا
اگر مغویوں کی رہائی میں تاخیر ہوئی تو تمام شرائط ختم ہوجائیں گی، امریکی صدر
غزہ میں اسرائیلی فوج کا کردار صرف دفاعی حد تک ہوگا
اگر وہ واقعی اس پر یقین رکھتے ہیں تو یا تو وہ انتہائی نااہل ہیں یا پھر وہ صرف بے ایمان ہیں۔
صیہونی فوج نے کشتیوں کا مواصلاتی نظام اور براہِ راست وڈیو نشریات جام کردیں
ایسا لگتا ہے تقریبا 3 ہزار سال بعد مشرق وسطی کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے
عدالتی کارروائی کی دوران ملزمہ نے بچی کو قتل اور زخمی کرنے کی کوشش کا جرم قبول بھی کیا تھا۔
حماس کے پاس یہ آخری موقع ہے، اس کے بعد صرف تباہی ہی تباہی ہوگی
کولمبیا خطے کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے فلوٹیلا واقعے پر اسرائیل کے خلاف اتنی بڑی سفارتی کارروائی کی ہے۔
فنڈنگ کی معطلی کے بعد ادارے کی تمام سرگرمیاں روک دی گئی ہیں
اقوام متحدہ اور عالمی برادری قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں ادا کرے اور اس کی مذمت کرے۔
جہاز نظر آرہے ہیں لیکن ہمارا عزم مضبوط ہے
دنیا دیکھ رہی ہے اور ان اقدامات کے ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے گا۔
صمود فلوٹیلا پر حملے کی شدید مذمت
کارواں کے منتظم کا کہنا ہے کہ گلوبل صمود فلوٹیلا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
آپریشنز کی منتقلی داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی کا نتیجہ ہے