ھیتہ التحریر الشام کی حکومت آنے کے بعد شام پر ایک عرصے سے جاری اقتصادی پابندیاں بھی اٹھائی جارہی ہیں ۔
اس فیصلے سے غیر ملکی سیاحت کی بحالی کے ساتھ ملکی معیشت کو بھی تقویت ملے گی
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت ہر عائد 25 فیصد ٹیرف میں مزید پچیس فیصد اضافہ کردیا۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں گھانا کے وزیر دفاع اور وزیر ماحولیات بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ کو بھی یاد رکھنا چاہیے کہ ہر فلسطینی خاندان کا فرد اسرائیلی جیلوں میں قید ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ انکی حکومت کی توجہ فلسطینیوں کے محصور علاقوں میں زیادہ غذا پہنچانے پر ہے۔
سزائے موت پانے والے روزبہ وعدی کو عدالتی کارروائی اور سپریم کورٹ سے سزا کی توثیق کے بعد پھانسی دی ہے۔
ہر حاجی کے حصے میں 3 لاکھ افغان روپے سے زیادہ آئیں گے
ملزم نے مسجد میں رکھے قرآن مجید کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کی بھی ناکام جسارت کی
دو سال کے بعد 335 صفحات پر مشتمل رپورٹ سامنے آگئی
ڈھاکہ میں سابقہ وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں بنگلادیشی شہری سڑکوں پر امڈ آئے۔
امریکی ساختہ ایسے میزائل یورپ اور ایشیا و بحرالکاہل میں تعینات کرنے کی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے۔
یکم اگست کو سویحان اور العین میں درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیاگیا جو اس سال اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کیلئے کھڑے بے بس فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی
یوکرینی صدر نے دعوی کیا کہ پاکستانی، چینی اور ازبک کمانڈر ہماری فوج کیخلاف لڑ رہے ہیں
اسرائیلی پارلیمنٹ کے سابق رکن کے بیان پر شدید تنقید
بھارت نے پانچ اگست 2019 کو کشمیر میں آرٹیکل 370 لگا کر خصوصی حیثیت ختم کردی تھی
ممبئی کے ایک ہوٹل میں ملازمت کرنے والا حسین اس روٹ پر پہلے بھی سفر کرچکا ہے
اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے مسجد اقصی سمیت مشرقی القدس پر اسرائیل کا کنٹرول بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے