عمانی میزبانوں سے دو طرفہ معاملات اور علاقائی صورتحال پر اہم گفتگو ہوئی۔
مزاحمتی محاذ کے درمیان اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے
ایران نے تجویز دی ہے کہ ابتدائی مرحلے میں سب سے پہلے اس اہم بحری گزرگاہ کو بحال کیا جائے
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں کم از کم 4 دیہاتوں کو نشانہ بنایا ۔
واقعے کے بعد حکومت نے ذمہ دار عناصر کی گرفتاری کے لیے ایک ملین ڈالر سے زائد انعام کا اعلان بھی کیا ہے
یورپی یونین پہلے ہی فروری میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کر چکا ہے
ہمارا مقصد آنے والے دنوں، ہفتوں میں بغیر ٹول ٹیکس نیوی گیشن آزادی کے ساتھ آبنائے ہرمز کھلوانا ہے۔
مشتبہ شخص کی شناخت کول تھامس ایلن کے نام سے کی گئی ہے
ایک اہلکار کو گولی لگی مگر بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا
برینٹ خام تیل کی قیمت جمعے کی صبح بڑھ کر 106.80 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی
ایران جنگ کی وجہ سے مرض کو چھپایا تھا، نیتن یاہو
تہران میں سوئس سفارت خانے کو سیکیورٹی خدشات پر 11 مارچ کو بند کر دیا گیا تھا۔
جارحانہ اقدامات کے نتائج بھگتنا ہوں گے
ہم نے روایتی جنگ سے ہی انہیں ختم کردیا ہے۔
متوسط یا غریب طبقے کے لیے اب روٹی کا حصول انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
امریکا کی جانب سے لاجسٹک اور سکیورٹی ٹیم پہلے ہی اسلام آباد میں موجود ہے
سپریم لیڈر اب ہوش میں ہیں تاہم لوگ اُن کے قریب نہیں جارہے
ایران کی قیادت کے اندر مثالی اتحاد قائم ہے
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر عائد ٹول سے حاصل ہونے والی پہلی آمدنی مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دی گئی ہے