شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
محکمہ موسمیات کا کہنا تھاکہ متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ سکتی ہے۔
بنگلادیش کے نئے تعلیمی نصاب میں بابائے قوم مجیب الرحمان کے بجائے جنرل ضیا الرحمان کو قرار دے دیا گیا ہے۔
احتجاج کرنے والی لڑکیوں نے کہا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران باتھ روم میں 300 کے قریب ویڈیوز ریکارڈ کی گئیں
غزہ میں اسرائیل کی بربریت کے آغاز کے بعد سے کم از کم 28 فوجیوں نے خودکشی کی ہے
بشار الاسد کو ماسکو میں زہر دیا گیا، ٹیسٹ میں بھی تصدیق ہوگئی، برطانوی میڈیا کا دعوی
جنونی شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی تھی
ترکیہ میں سال 2025 کے پہلے روز عوام کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے عالیشان مظاہرہ
نیو اورلینز کے مرکزی علاقے فرینچ کوارٹر میں یہ واقعہ پیش آیا۔
اترپردیش کے لکھن کے ایک ہوٹل میں ایک باپ اور بیٹے نے مل کر اپنے ہی خاندان کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
جنوبی افریقا کے جوڑے کے ہاں اولاد کی پیدائش ہوئی جس پر وہ خوش ہے
دنیا بھر میں 195 ممالک ہیں جن میں سے 7 میں یکم جنوری کو شروع نہیں ہوتا
نیوزی لینڈ دنیا کا وہ پہلا بڑا اور معروف ملک جبکہ آکلینڈ وہ پہلا شہر ہے جہاں سال نو کا آغاز سب سے پہلے ہوتا ہے۔
روس اور یوکرین کے دوران قیدیوں کے تبادلے کی تعداد 2484 تک پہنچ گئی ہے۔
حکومت نے سخت احکامات جاری کردیے، پہلے سے موجود کھڑکیاں ختم کرنے کا حکم، نئی تعمیر پر پابندی
بھارتی ریاست مہارشٹرا میں یہ اندوہناک واقعہ پیش آیا، ملزم گرفتار
سب سے زیادہ تعداد انڈونیشیا کے عازمین کی تھی
ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
چار قبروں سے 20 لاشوں کی باقیات ملی ہیں۔
یہ انکشاف اسرائیلی میڈیا نے حالیہ رپورٹ میں کیا ہے