سعودی عرب: پاکستانی شہری کو سزائے موت

سعودی عرب: پاکستانی شہری کو سزائے موت

سکیورٹی حکام کی تحقیقات کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا۔
سعودی عرب: پاکستانی شہری کو سزائے موت

Webdesk

|

15 Oct 2026

ریاض: مکہ مکرمہ میں ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سکیورٹی حکام کی تحقیقات کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنائی گئی اور  سپریم کورٹ اور شاہی حکم نامہ جاری ہونیکے بعد پھانسی کی سزا پر عمل کیا گیا۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث تمام مجرموں کو سخت سزا دی جائیگی۔ادھر مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق حادثے میں باپ  اور 2 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!