پاسداران انقلاب نے بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے
چاند کی رویت سے متعلق فلکیاتی حسابات 6 اور 7 فروری کے لیے کیے گئے ہیں
ثانیہ اشفاق نے کہا کہ پہلی طلاق کا نوٹس موصول ہونے کے باوجود وہ پاکستان واپس آئیں
گزشتہ رات ایران کے دونوں جزائر کو HIMARS راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔
پولیس نے لاکر ملنے کے بعد اس کو توڑ کر یہ تمام قیمتی اشیا برآمد کیں اور سب کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
جہاز میں سوار تمام عملہ محفوظ ہے
اپوزیشن نے سول ایوارڈ پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ طویل فوجی آپریشنز سے امریکی عسکری صلاحیت کمزور ہونے کا خدشہ ہے
ابراہیم عزیزی نے کہا کہ جزیرہ لارک پر حملے کا جواب دینا ناگزیر ہے
امریکی ذرائع کے مطابق ایران سے داغے گئے تقریبا تمام میزائلوں کو فضا میں ہی روک لیا گیا
ائران نے بدلا لینے کا اعلان کردیا
مجتبی خامنہ ای نے یہ پیغام حضرت محمد ۖ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جاری کیا
ایران امریکا سے معاہدہ کر بھی لے تو بھی جوہری ہتھیار بنانے پر ایران پر حملہ کریں گے
کوئلہ، کوک، خام لوہا اور دیگر معدنی وسائل آج بھی روسی معیشت کی بنیادی طاقتوں میں شامل ہیں۔
پانچ روز بعد بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے
حملے کے نتیجے میں ٹینکر میں پانی کی سطح سے اوپر کے حصے میں ایک چھوٹا سوراخ ہوگیا
امریکی محکمہ خزانہ نے اب تک براہِ راست بڑے چینی بینکوں پر پابندیاں عائد نہیں کی ہیں۔
517 غیرملکیوں سمیت 977 افراد تاحال لاپتہ، تلاش کا عمل جاری