شہید ایف سی سپاہی عطا اللّٰہ شاہ کے تین بھائی واجبات اور مالی فوائد کی رقم حاصل کرنے کے لیے اس کی بیوہ پر دباؤ ڈالتے تھے۔
عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا، کل ملزم ساجد کو پیش کرنے کا بھی حکم
قتل سے ایک روز پہلے ہی بیوہ کی عدت ختم ہوئی تھی، مقدمہ درج
متاثرہ شخص مقدمہ نہیں چاہتا اور اس نے حلف نامہ بھی جمع کرایا ہے
کراچی سے دبئی جانے والے مسافر کو غلطی سے آف لوڈ کیا گیا۔
شرافی گوٹھ میں ملیر ندی کے قریب روڈ پر رکھے ڈرم سے 34 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی
واقعہ طارق روڈ لبرٹی چوک پر پیش آیا
پولیس اہلکار نعمان کی لاش اسپتال منتقل
عمارتیں مالکان کے خرچے پر گرائی جائیں گی
ڈاکٹر سمیہ سید نے کہاکہ موت کی وجہ رپورٹس آنے کے بعد معلوم ہوگی۔
بلوچستان حکومت کی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
مولانا خان زیب اے این پی کی علما کونسل کے سربراہ اور قومی اسمبلی کیسابق امیدوار تھے۔
نوجوان جدہ میں آن لائن فوڈ سکیورٹی کا کام کرتا ہے، واقعے کے وقت لائٹ نہیں تھی
نامناسب ویڈیوز بنانے کا واقعہ ایکسرے ڈپارٹمنٹ میں پیش آیا۔
تشویشناک حالت میں پہنچنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی
میمن گوٹھ میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا
لاڑکانہ کے علاقے باڈہ کے قریب گائوں صاحب خان ملانو میں ایک المناک واقعہ پیش آیا
تمام مخدوش عمارتوں کو مرحلہ وار خالی کرایا جائے گا اور انہیں مسمار کردیا جائے گا۔